بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر قانون روی
شنکر پرساد نے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ سپریم کورٹ سے اجودھیا میں رام
مندر کی تعمیر کے حق
میں فیصلہ آئے گا۔مسٹر پرساد نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ خصوصی فل بینچ میں وہ 'رام للا' کی جانب سے وکیل تھے۔انہیں ثبوتوں کے بارے میں مکمل علم ہے۔